برنلے لائیری ٹاﺅن ہال کے باہر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برنلے لائیری ٹاﺅن ہال کے باہر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(بیورورپورٹ)برنلے لائیری ٹاﺅن ہال کے باہر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اس موقع پر رکن یورپین پارلیمنٹ محمد افضل خان ‘ ایم پی ای سجاد کریم ‘ ایم پی گورڈن‘ خسبت میچیل ‘ فسٹ پیٹرر ‘ کونسلر جولی کوپر‘ کونسلر واجد خان ‘ کونسلر سعید چوہدری ‘ کونسلر اقبال ‘ کونسلر ڈاکٹر مفسر حسین ‘ میاں عبد الحق ‘ کونسلر شاہ حسین ‘ کونسلر راجہ عارف خان ‘ مولانا نجیب حسین نقوی ‘ میاں اشتاق ‘ افراسیاب انور ‘ حافظ محمد ارشد ‘ چوہدری محمد زدالت ‘ مولانا محمد اقبال ‘ میا ںعبد الوحید ‘ علامہ سجاد قاری ‘ اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس موقع پر عالمی برادری سے فلسطین کے معاملے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

مزید :

عالمی منظر -