یوم آزادی ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع

یوم آزادی ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (اے پی پی) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم آزادی ہاکی ٹورنامنٹ آج شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے نائب صدر ظہیر الحق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔