ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی
ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)ٹوئٹر پر اداکارہ عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی۔اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اداکاری کے ذریعے فلمی پنڈتوں اور شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاو¿نٹ کا آغاز کیا تھا جس پر ان کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ کو جا پہنچی۔ عالیہ بھٹ نے اپنے پیغام میں تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

کلچر -