کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی، سونیتا راﺅ

کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی، سونیتا راﺅ
 کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی، سونیتا راﺅ
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) تامل فلموں کی نامور اداکارہ سونیتا راﺅ نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور مستقبل میں بھی صرف اس کردار میں ہی نظر آﺅنگی جس میں اداکاری کا مارجن زیادہ ہوگا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہندی فلموں میں بھی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میرے پرستار مجھے جلد اب تامل فلموں کے ساتھ ساتھ ہند ی فلموں میں بھی اداکاری کرتا دیکھیں گے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور اس وقت بھی میں جن فلموں میں کام کررہی ہوں ان میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور شائقین کو بہت پسند آئیں گے اداکارہ نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میں مختلف کرداروں میںنظر آﺅں ۔

مزید :

کلچر -