آنے والی فلم شائقین کو بہت زیادہ پسند آئے گی، ایشوریہ

آنے والی فلم شائقین کو بہت زیادہ پسند آئے گی، ایشوریہ
 آنے والی فلم شائقین کو بہت زیادہ پسند آئے گی، ایشوریہ
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز)میری آنے والی فلم شائقین کو بہت زیادہ پسند آئے گی اور اس فلم سے مجھے بھی بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں ان خیالات کا اظہار بھارت کی نامور اداکارہ ایشوریہ رائے نے کیا انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصہ کے بعد میں نے فلم سائن کی جو اس سال کے آخر تک ریلیز ہوجائے گی اور اس فلم میں میرا کردار بہت اہمیت کاحامل ہے اور مجھے یقین ہے کہ جس طرح اب تک میری ریلیز ہونے والی فلموں کو پسند کیا گیا ہے اس فلم کو بھی بہت پسند کیا جائے گا میں نے بہت سوچ سمجھ کر فلم سائن کی تھی اور اس میں میرا کردار بہت ہی اچھا ہے اس کے علاوہ بھی مجھے اس وقت کئی فلموں میں اداکاری کرنے کی آفرز ہورہی ہیں۔

مزید :

کلچر -