ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین کے انٹرنل الیکشن، چودھری گروپ بلامقابلہ منتخب

ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین کے انٹرنل الیکشن، چودھری گروپ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین (سی بی اے ) کے انٹرنل الیکشن 2014ءامرسدھو سب ڈویژن لیسکو میں ”چودھری گروپ “ بلامقابلہ منتخب ہوگیا تمام ورکروں نے متفقہ طور پر چیئرمین مزدور رہنما چودھری صفدر جٹ، سینئر وائس چیئرمین چودھری سرفراز میو، وائس چیئرمین چودھری بوٹا بھٹی ، جنرل سیکرٹری ملک اشفاق اعوان، جوائنٹ سیکرٹری چودھری ریاض باجوہ کو منتخب کیا اس موقع پر نامزد امیدواروں کو پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک سنٹرل ورکر لیبر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد، حاجی لیاقت علی خاں، چودھری اصغر حمید نیازی، ایل ایس سید، ظاہر شاہ، ایل ایس راشد علی، ایل ایس عمران، ملک فقیر حسین، چودھری نذیر میﺅ، چودھری منظور بھٹی نے تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔