مقداد حسین شمسی مسلم لیگ ن پی پی 154کے نائب صدر نامزد

مقداد حسین شمسی مسلم لیگ ن پی پی 154کے نائب صدر نامزد
مقداد حسین شمسی مسلم لیگ ن پی پی 154کے نائب صدر نامزد
کیپشن: maqdaar husian

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک نے سید مقداد حسین شمسی کو پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 154کا نائب صدر نامزد کر دیا ہے ۔ جس کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ سید مقداد حسین شمسی مسلم لیگ ن کے منشو ر کے مطابق ملک میں امن و انصاف اور نظر یاتی سر حدوں کی حفا ظت کے لیے ہر وقت میدان عمل میں رہیں گے ۔ سید مقداد حسین شمسی کا کہنا ہے کہ نائب صدر کی اہم ذمہ داری دینے پر پارٹی قیادت کا مشکور ہوں ۔ اور وعدہ کر تاہوں کہ عوامی بہلا ئی کے لے ہر وقت ہمہ تن گو ش رہو ں گا اور پارٹی منشور کے مطابق سر گرمیاں جاری رکھی جائے گی ۔