دو خواتین سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا ،مقدمات درج

دو خواتین سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا ،مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور ( کر ائم سیل) شہر میں دو خواتین سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شا ہدرہ ٹاؤن کا رہا ئشی ڈاکٹر ایوب قصور پو رہ مین با زار میں کلینک بنا رکھا ہے اور اقبا ل ٹاؤن میں ایک نجی ہسپتا ل میں کا م کر تا ہے ایوب کی بیو ی شہلا نے بتا یا ہے کے میرے خاوند گھر سے سودا لینے کے لئے گیا اور واپس نہ آ یا اور دو نو ں مو بائل بھی بند جا رہا ہے پو لیس نے مغوی کی در خواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔تاہم پو لیس مغوی کو با زیا ب نہ کر سکی ہے،لیاقت آباد میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ (ن)کو اغوا کرلیا جبکہ سبزہ زار میں کار سوار اغوا کاروں نے محنت کش کی بیوی شمیم کو اغوا کرلیا پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -