باپ بیٹا ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

باپ بیٹا ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) باپ بیٹا ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر ننکانہ صاحب نے ڈھاری یوسف کھوکھر میں چھاپہ مار کر محمد سلیمان کو کلاشنکوف ، تھری نٹ تھری رائفل ، رپیٹر اور پمپ ایکشن جبکہ اسکے بیٹے عابد کو پسٹل سمیت گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

مزید :

علاقائی -