کوٹ لکھپت ‘24سالہ خاتون کی بوری بند لاش برآمد

کوٹ لکھپت ‘24سالہ خاتون کی بوری بند لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)کوٹ لکھپت کے علا قہ سے 24سالہ خاتون کی بوری بند لاش برآمد ،پو لیس نے نا معلوم ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کر کے لاش مردہ خانہ جمع کر وادی۔تفصیلا ت کے مطابق کو ٹ لکھپت کے علاقہ ریلو ے پھاٹک کے قریب سے پو لیس کو رسیوں میں جھکڑی لاش ملی ۔پو لیس کے مطابق لاش 4دن پرانی لگتی ہے تاہم نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -