مطلع صاف، گرمی برقرار درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

مطلع صاف، گرمی برقرار درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( وقائع نگار) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ،خشک اورمطلع صاف رہا ، سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں بیالیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی بیشتر علاقوں میں موسم خشک وگرم رہنے اور درجہ حرات بڑھنے کا امکان ہے ۔
 موسم

مزید :

صفحہ آخر -