شفیق آ با د، 30سا لہ نو جو ان کر نٹ لگنے سے جاں بحق،پولیس لاعلم

شفیق آ با د، 30سا لہ نو جو ان کر نٹ لگنے سے جاں بحق،پولیس لاعلم
 شفیق آ با د، 30سا لہ نو جو ان کر نٹ لگنے سے جاں بحق،پولیس لاعلم
کیپشن: safeeqabad

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )شفیق آ با د کے علاقہ میں 30سا لہ نو جو ان کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ،ور ثا نے قا نو نی کا رروا ئی کر نے سے انکا ر کردیا جبکہ پو لیس اس وا قعہ سے لا علم ر ہی ۔ معلو م ہو اہے کہ شا ہد رہ اما میہ کا لو نی کا ر ہا ئشی 30سا لہ محنت کش عبد الغفو ر شفیق آ باد کے علاقہ میں ایک گھر میں ملا زم تھا اور محنت مزدو ر ی کر کے اپنا گھر چلا تا تھا ۔گز شتہ روز گھرکے مالک ر ضوا ن نے بتا یا کہ کر نٹ لگنے سے عبد الغفو ر کی حا لت غیر ہو گئی ،اسے فوری طو ر پر مقامی ہسپتا ل پہنچایا گیا جہا ں ڈ اکٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ ور ثا نے قانو نی کا رروا ئی کر نے سے انکا ر کردیا ۔شفیق آ با د پو لیس سے را بطہ کر نے پر محرر نے بتا یا کہ ایسا کو ئی واقعہ علم میں نہیں ہے ۔

مزید :

علاقائی -