شہبازشریف کا کلرکہار چکوال روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا کلرکہار چکوال روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کلرکہار چکوال روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلی نے حادثے میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی- وزیراعلی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں-

 

مزید :

علاقائی -