” مارچ مارچ ہوتا ہے، آزادی ہو یا انقلاب“ اسلم رئیسانی بھی مارچ میں پہنچ گئے

” مارچ مارچ ہوتا ہے، آزادی ہو یا انقلاب“ اسلم رئیسانی بھی مارچ میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(اے این این)” مارچ مارچ ہوتا ہے، آزادی ہو یا انقلاب“، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی بھی مارچ میں پہنچ گئے۔ ان کا موقف تھا کہ اپنے دل کی آواز پر آیا ہوں کسی سے نہیں ڈرتا، عوام کو حقوق سے محروم رکھا گیا اس لئے وہ نکل پڑے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں ایک نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے کیونکہ اب تک عوام کو ریلیف نہیں دیا جاسکا۔

مزید :

صفحہ اول -