گڈز ٹرانسپورٹرز کا کنٹینرز کو نقصان پہنچنے پر عمران اور طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج کرانےکا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کنٹینرز کو نقصان پہنچنے پر عمران اور طاہر القادری کے خلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی) گڈز ٹرانسپورٹرز کا کنٹینرز کو نقصان پہنچنے پر عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان ‘ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق عمران خان اور طاہر القادری کے کارکنوں نے ہماری گاڑیوں اور کنٹینرز کو نقصان پہنچایا جس کا وہ مقدمہ درج کروائیں گے۔ دھرنے میں دو سو کنٹینرز پھنس گیا ،کنٹینرز میں کروڑوں کا سامان لدا ہوا تھا طاہر القادری اور عمران خان کے خلاف گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر پرچہ درج کیا جائے

مزید :

صفحہ اول -