اسرائیل کی غزہ پر پھربمباری ، حاملہ خاتون سمیت چھ افرادشہید

اسرائیل کی غزہ پر پھربمباری ، حاملہ خاتون سمیت چھ افرادشہید
اسرائیل کی غزہ پر پھربمباری ، حاملہ خاتون سمیت چھ افرادشہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملے میں حاملہ خاتون سمیت مزید 6افرادشہید ہوگئے ہیں ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی پر ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ دیرالبلا ح میں ہونیوالی بمباری کے نتیجے میں ایک حاملہ خاتون اور تین بچوں سمیت چھ نہتے فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔