پشاور پولیس نے 10کلوو زنی بم ناکارہ بنادیا

پشاور پولیس نے 10کلوو زنی بم ناکارہ بنادیا
 پشاور پولیس نے 10کلوو زنی بم ناکارہ بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور پولیس نے تباہی پھیلانے کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 10کلوو زنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق شرپسندوں نے تھانہ چمکنی کی حدود میں شاہ پور چوکی کے قریب بم نصب کیاتھا جس کی اطلاع بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی ایس )کو دی گئی،بی ڈی ایس کے اہلکاروں نے بروقت بم ناکارہ بناتے ہوئے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کے مطابق دس کلو گرام بارودی مواد ایک پریشر ککر میں نصب کیا گیا تھا۔

مزید :

پشاور -