ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے:عمران خان

ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے:عمران خان
 ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام اپنے پیغام میں کہا کہ گذشتہ روز ہم نئے پاکستان اور جمہوریت کیلئے بڑا قدم اٹھایا ہے ۔