سنی لیون اب میکا سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی

سنی لیون اب میکا سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی
سنی لیون اب میکا سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) مقبول گیتوں ”بے بی ڈول“ اور ”چار بوتل واڈکا“ کے بعد اداکارہ سنی لیون کے ایک اور گانے ”شیک ڈیٹ بوٹی“ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ یہ گانا بالی ووڈ فلم ”بلوندر سنگھ فیمس ہوگیا“ کا ہے جس کے ذریعے بھارتی گلوکار میکا سنگھ اور شان پہلی بار اداکاری کے جوہر دکھانے جارہے ہیں۔ فلم 19 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -