بلوں کی عدم ادائیگی ، پاکستان قونصلیٹ کے لینڈ لائن فونز منقطع

بلوں کی عدم ادائیگی ، پاکستان قونصلیٹ کے لینڈ لائن فونز منقطع
بلوں کی عدم ادائیگی ، پاکستان قونصلیٹ کے لینڈ لائن فونز منقطع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ویب ڈیسک) بلوں کی عدم ادائیگی پر دبئی میں پاکستان قونصلیٹ کے تمام لینڈ لائن فونز منقطع کردئیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فونز کنکشن کٹنے کے بعد عملہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی معلومات دینے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔