صبح سویرے بوڑھوں اور جوانوں کی ذہنی استعدادیکساں ہوتی ہے:تحقیق

صبح سویرے بوڑھوں اور جوانوں کی ذہنی استعدادیکساں ہوتی ہے:تحقیق
صبح سویرے بوڑھوں اور جوانوں کی ذہنی استعدادیکساں ہوتی ہے:تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق معمر افراد صبح کے وقت زیادہ تازہ دم ہوتے ہیں اور بہت سے امور زیادہ تندہی سے انجام دیتے ہیں۔ تحقیق دانوں کے مطابق صبح کے وقت جب معمر افراد کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے دماغ کی کارکردگی کو جانچا گیا تو یہ بات حیرت انگیز تھی کہ ان کے دماغ کی کارکردگی کسی بھی صورت نوجوانوں کی ذہنی استعداد سے کم نہ تھی۔ اس تحقیق کیلئے صبح کے وقت نوجوان اور معمر افراد کی ذہنی استعداد کا موازنہ کیا گیا۔

مزید :

تعلیم و صحت -