موجودہ صورتحال میں پاکستانی معیشت متاثرہوسکتی ہے: موڈیز

موجودہ صورتحال میں پاکستانی معیشت متاثرہوسکتی ہے: موڈیز
موجودہ صورتحال میں پاکستانی معیشت متاثرہوسکتی ہے: موڈیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) موڈیزانٹرنیشنل نے خبردار کیاہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کی معیشت متاثرہوسکتی ہے ،مانیٹری فنڈسے نئی قسط ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید بہتری آجائے گی ۔
اپنے ایک اعلامیہ میں موڈیزانٹرنیشنل نے کہاکہ پاکستان میں اصلاحاتی عمل میں مزیدتاخیر سے عالمی داروں کے تعاون میں کمی ہوسکتی ہے ۔اُنہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف ایگزیٹو اجلاس کی منظوری کے بعد پاکستان کواگلی قسط مل جائے گی جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر میں مزید بہتری آجائے گی ۔

مزید :

بزنس -