شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اہم ملاقات

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اہم ملاقات
 شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اہم ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ یہ ملاقات اس وقت ہو رہی ہے جب پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کسی بھی طرح وزیراعظم نوازشریف کے استعفیٰ سے کم پر نہیں مان رہے ہیں جبکہ وزیراعظم نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ ایک روز پہلے وزیر داخلہ چودھری نثار اور شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی تھی جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے درمیان بھی ملاقات ہوئی جس کے بعد ریڈ زون میں اہم عمارتوں کی سیکورٹی کے لیے مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے تھے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -