آرمی چیف کا سیاسی معاملات جلد حل کرنے پر زور

آرمی چیف کا سیاسی معاملات جلد حل کرنے پر زور
 آرمی چیف کا سیاسی معاملات جلد حل کرنے پر زور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کا حل بامقصد مذاکرات کے ذریعے جلد سے جلد نکالا جائے اور دونوں فریقین فوری طور پر بامعنی مذاکرات کا آغاز کریں۔ اس سے قبل آج ہی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں میں ملاقات بھی کی۔یہ موجودہ سیاسی حالات میں ان کی آرمی چیف کے ساتھ تیسری ملاقات تھی۔
یاد رہے گزشتہ روز بھی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بھی صورتحال کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنے پر زور دیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -Headlines -