پیپلز پارٹی کی سی ای سی کادبئی میں اجلاس

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کادبئی میں اجلاس
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کادبئی میں اجلاس
کیپشن: zardari

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آصف علی زرداری کی زیر صدارت دبئی میں ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم پیپلز پارٹی کے اہم رہنماءشریک تھے۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش کیا گیا اور مختلف پہلوﺅں پر غور کیاگیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -