پیپلز پارٹی نے بھی تحریک انصاف کی تائید کر دی

پیپلز پارٹی نے بھی تحریک انصاف کی تائید کر دی
 پیپلز پارٹی نے بھی تحریک انصاف کی تائید کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیلز پارٹی کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے تحریک انصاف کی طرف سے گزشتہ عام انتخابات کا آڈٹ کروانے کے مطالبے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شدید دھاندلی ہوئی اور ہم اس دھاندلی کی تحقیقات کئے جانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
یاد رہے آرمی چیف اور آئی ایس پی آر کی جانب سے بھی سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -