حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع، کمیٹیوں کی مقامی ہوٹل میں ملاقات

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع، کمیٹیوں کی مقامی ہوٹل میں ...
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات شروع، کمیٹیوں کی مقامی ہوٹل میں ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ابتدائی مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کی مقامی ہوٹل میں ملاقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، اسد عمر، جاوید ہاشمی اور عارف علوی شامل ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے چوہدری سرور، احسن اقبال اور عبدالقادر بلوچ موجود ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -