فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ، مہوش حیات

فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ، مہوش حیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کی نئی فلم’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اپنے ایک انٹرویو میں مہوش نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میری پہلی ہی فلم نامعلوم افراد سپرہٹ ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم جوانی پھر نہیں آنی پر بھی میں نے اور پوری ٹیم نے بہت محنت کی ہے اور یقیناً یہ فلم بھی شائقین کو ضرور پسند آئے گی ہمیشہ معیاری کا م کو ترجیح دی ہے اوراسی وجہ سے آج منفرد مقام حاصل کیا ہے میری کوشش ہے کہ میں ہمیشہ ہی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں ۔

مزید :

کلچر -