انٹرنیشنل سکوائش رینکنگ،پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ففٹی میں شامل نہیں
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان کا کوئی کھلاڑی پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں ٹاپ ففٹی میں شامل نہیں۔ مصر کے محمد الشوربگے 1764 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ پاکستان کے ناصر اقبال 51 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ پی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں مصر کے محمد الشوربگے بدستور سرفہرست، انگلینڈ کے نک میتھیو دوسرے نمبر پر ہیں۔
، فرانس کے گریگوری گالٹائر تیسرے، کولمبیا کے میگوئل چوتھے، مصر کے رامے عاشور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے ناصر اقبال 51 ویں، دانش اطلس 66، عامر اطلس 69 اور فرحان زمان 75 ویں نمبر پر ہیں۔