آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سائیمن کل سالگرہ منائیں گے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سائیمن کل سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی( نیٹ نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سائیمن کل 40 ویں سالگرہ منائیں گے ۔وہ21 اگست 1975 کو ویسٹرن آسٹریلیا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 56 ٹیسٹ،45 ایک روزہ اور 3 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں اس وقت بھی وہ ٹیم کا حصہ ہیں۔