جہانگیر انور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

جہانگیر انور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر)جہانگیر انورکو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کا چارج بھی ان کے پاس ہو گا۔انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنر ل پبلک ریلیشنز پنجاب ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر کو ان کے متعلقہ محکمے میں رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے ۔ دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب اطہر علی خان کو تبدیل کر کے انہیں پی آر او IIوزیر اعلی ہاؤس پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -