کراچی میں پولیس کی کاروائی ،2 بھتہ خور گرفتار ،اسلحہ اور بھتے کی رقم برآمد

کراچی میں پولیس کی کاروائی ،2 بھتہ خور گرفتار ،اسلحہ اور بھتے کی رقم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آئی این پی )شہرقائد میں موسمیات کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کر کے2بھتہ خور وں کو گرفتار کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بدھ کو پولیس نے موسمیات کے علاقے میں کاروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی مد میں لی گئی پچاس ہزار رقم برآمد کر لی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق قوم پرست سیاسی جماعت سے ہے۔

مزید :

صفحہ اول -