میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، کھیلنے کی اجازت دی جائے: دانش کنیریا

میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، کھیلنے کی اجازت دی جائے: دانش کنیریا
میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، کھیلنے کی اجازت دی جائے: دانش کنیریا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ میرا کیس بالکل صاف ہے اور میرے کیس میں کوئی ویلیو اور ثبوت نہیں ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اللہ کی ذات سے امید ہے اور اس کی ذات سے بڑا کوئی نہیں اور صرف اور صرف اسی سے امید لگائی جاسکتی ہے اور یہی مجھے اس مشکل سے نکالے گا۔ آصف اور سلمان بٹ کو بھی کھیلنے کی اجازت مل گئی مجھے بھی ملنی چاہیے۔

مزید :

کھیل -