بہتر پیداوار کیلئے ز نک کے تیزا ب کا استعما ل کرنا چاہیے،زرعی ماہرین

بہتر پیداوار کیلئے ز نک کے تیزا ب کا استعما ل کرنا چاہیے،زرعی ماہرین

سلانوالی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دھا ن کی فصل میں کسی وقت بھی کم از کم 2 آ بپا شیوں کے ساتھ 10لیٹر گند ک کا تیزا ب ہر دفعہ استعما ل کریں ز مین ز یا د ہ کلر ا ٹھی ہو تو 15لیٹر استعما ل کریں ز نک کی کمی دور ہو جا ئے گی البتہ ز نک سلفیٹ کھا د استعما ل کر نے کی ضرورت نہیں۔ ما ہر ین نے پھلدا ر پو دوں کی کی ز نک لو ہا مگنیز یو را ن کلشیم گند ک کی ضرورت و د یگر فصلا ت کے مقا بلے میں کئی گنا ز یا د ہ بتا ئی ہے ز مین سے جلد یہ ضرورت پو ر ی نہیں ہو تی اس لیے سا ل میں کم از کم 4دفعہ 15لیٹر تیزا ب ہر آ بپاشی کے ساتھ استعما ل کریں۔

پودوں کے قر یب تیزاب دینے کی ضرورت نہیں پھلدا ر پودوں کی جڑ یں تمام کھیت میں پھیلی ہو ئی ہو تی ہے۔ تیزا ب د ینے کا طریقہ فوا ر ے کی مد د سے تیزا ب د ینے کی ضرورت نہیں پلا سٹک کے کین میں پلا سٹک کی ٹوٹی لگا ئیں پھر ا س کین میں پانی بھر یں اس کے بعد پا نی میں تیز ا ب ملا ئیں کھا ل میں ٹوٹی کھو ل کر تیزا ب ملے پا نی کو کھیت میں جا نے د یں پرا نے یہ پھلدا ر پو دوں میں تیزا ب کا استعما ل 15لیٹر تیزاب دو تین دفعہ ہر آبپاشی پر استعما ل کریں پودوں کی صحت بحا ل ہو جا ئے گی ۔کلر ا ٹھی ز مینوں میں با غا ت جنگلا ت کی کا شت کیلئے گڑ ے نکا ل کر پا نی سے بھر دیں ہر گڑے میں دو لیٹر تیزا ب پا نی پر گرا ئیں دو تین دفعہ تیزا ب د ینے کے بعد پھل دا ر پو د ے یہ جنگلا ت کے پو د ے لگا ئیں ۔

مزید : کامرس