پشتو فلم ’’ جرم اور سزا ‘‘کی شوٹنگ ناران میں جاری

پشتو فلم ’’ جرم اور سزا ‘‘کی شوٹنگ ناران میں جاری

لاہور (فلم رپورٹر) پشتو فلم ’’ جرم اور سزا ‘‘ کی شوٹنگ ان دنوں ناران میں جاری ہے ۔ اداکار ارباز خان کی فلم ’’ جرم اور سزا ‘‘ کی شوٹنگ کے لئے فلم کا یونٹ ناران پہنچ گیا جہاں اداکار عجب گل، سدرہ، آفرین ارباز خان اور شیبا بٹ نے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیا ۔ فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ مزید دو تین دن تک جاری رہے گا جس کے پروڈیوسر بابو ہیں۔

مزید : کلچر