چوہدری ذوالفقار جلد ثقافتی طائفہ لیکر کینیڈا روانہ ہوں گے
لاہور (فلم رپورٹر)ڈرامہ پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار جلد ثقافتی طائفہ لیکر کینیڈا روانہ ہوں گے ۔ اس ثقافتی طائفے میں اداکار افتخار ٹھاکر ، زارا اکبر ، میگھا ، آغا ماجد ، سلیم البیلا اور واجد خان شامل ہوں گے ۔ ثقافتی طائفہ کینیڈا میں 16روز تک کامیڈی ومیوزیکل ڈرامہ پیش کرے گا ۔