پاکستان میں جو ٹیلنٹ ہے کسی اور ملک میں نہیں ہے،عفت عمر

پاکستان میں جو ٹیلنٹ ہے کسی اور ملک میں نہیں ہے،عفت عمر
 پاکستان میں جو ٹیلنٹ ہے کسی اور ملک میں نہیں ہے،عفت عمر

  

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی معروف اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ اب ٹی وی ڈراموں میں بہت سی ایسی لڑکیا ں کام کر رہی ہیں جو سفارشی ہیں یا پرڈیوسروں ،ڈائریکٹروں سے تعلق والی ہیں ان کو کام بھی نہیں آتاوہ سٹیج کی زینت بنی ہوئی ہیں اور کام والی ایسی کئی اداکارائیں ہیں جو گھر میں فارغ بیٹھی ہوئی ہیں۔عفت عمرنے کہا کہ پاکستان میں کوئی کلچرل پالیسی نہیں ہے پاکستان میں کلچرل پالیسی ضرور ہونی چاہیئے اس کی بڑی اشد ضرورت ہے شوبز میں نا انصافی کرنے والے لوگ ختم ہو جائیں تو آج بھی پاکستان میں جو ٹیلنٹ ہے کیسی اور ملک میں نہیں ہے۔

مزید : کلچر