اداکارہ مہک نورکی سٹیج ڈرامہ حسن کا بازارمیں شاندارپرفارمنس

اداکارہ مہک نورکی سٹیج ڈرامہ حسن کا بازارمیں شاندارپرفارمنس
 اداکارہ مہک نورکی سٹیج ڈرامہ حسن کا بازارمیں شاندارپرفارمنس

  

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ مہک نورکی سٹیج ڈرامہ حسن کا بازارمیں شاندارڈانس پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لیے۔مقامی تھیڑمیں جاری ڈرامہ میں سٹیج کے نامور فنکار نسیم وکی،صوبیہ خان،نشاء بھٹی،طاہرانجم اہم کرداراداکررہے ہیں،بیک سٹیج پر روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہک نورنے کہا کہ تماثیل تھیٹر میں کافی عرصہ سے کام کررہی ہون کیونکہ کہ مجھے ہربار شائقین کی جانب سے بہت اچھارسپانس مل رہاہے ۔انہوں بتایا کہمیں نے نئے آنیوالے ڈرامہ کیلئے سپیشل آئٹم سانگ بھی تیارکیا کہ جس پرمجھے شائقین کی جانب سے بھرپورداد کی امیدہے۔اداکارہ نے کہاکہ اگرفلم میں کوئی اچھارول ملاتو ضرور کرونگی۔

مزید : کلچر