عمر اکمل تو عمران خان کیساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتے،رمیز راجہ

عمر اکمل تو عمران خان کیساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتے،رمیز راجہ
 عمر اکمل تو عمران خان کیساتھ ایک دن بھی نہ چل پاتے،رمیز راجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان اورمعروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ عمر اکمل تو عمران خان کے ساتھ کبھی بھی نہ چل پاتے ۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ عمر اکمل عمران خان کے ساتھ ایک دن بھی نہ ٹک پاتے کیوں کہ اس طرح کی گالیاں تو وہ ایک دن بھی نہ برداشت کرپاتے ،عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے ، کوئی بہت ہی مایوس ہونے کے بعد ان کے ساتھ اس طرح سے بات کرے گا ۔