ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ آج شروع

ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ آج شروع

اسلام آباد (آن لائن)ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ آج اتوار سے جنوبی کوریا میں شروع ہوگی۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے مطابق ایونٹ میں پاکستان کے تین تن ساز مختلف کیٹگریز میں حصہ لیں گے جن میں محمد مصطفی، محمد اسحاق اور فضل الہی شامل ہیں۔ چمپئن شپ 26 اگست تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی