کلثوم نواز،نوازشریف سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کریں گی،رمضان بھٹی

کلثوم نواز،نوازشریف سے بھی زیادہ ووٹ حاصل کریں گی،رمضان بھٹی

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے یونین کونسل 97سبزہ زار کے نائب صدر رمضان بھٹی نے کہا ہے کہ تمام تر پراپیگنڈے کے باوجود بیگم کلثوم نواز میاں نواز شریف سے بھی زیادہ ووٹ لیکر ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوں گی این اے 120کے عوام ہی نہیں ملک بھر کے عوام نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں نواز شریف دلوں کے وزیراعظم ہیں انہیں کوئی بھی عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1