نوازشریف کے خلافبنے تمام اتحاد ناکام ہونگے،صائمہ شیخ

نوازشریف کے خلافبنے تمام اتحاد ناکام ہونگے،صائمہ شیخ

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) شعبہ خواتین ونگ کی نائب صدرمریم نواز کی کوآڈینیٹر صائمہ شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف بنے والے تما م اتحاد ماضی کی طرح ناکام ثابت ہونگے۔بیس کروڑ عوام نے چار سالوں میں حکومت کی کارکردگی دیکھ لی ہے۔دھرنے والوں اور کچھ کرنے والوں میں عوام کو واضع فرق نظر آ رہا ہے۔نواز شریف جیسا قابل اور محنتی وزیر اعظم ملک کو قسمت سے ملے گا۔پوری دنیا ان کی کارکردگی کو سہرا رہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1