پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیدیا

پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا، جس نے بھی میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے برائے مہربانی بند کر دیں۔ سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا، جس نے بھی میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے برائے مہربانی بند کر دیں۔ متعلقہ محکموں کو ایسے عناصر کیخلاف کارروائی کرنے کا کہہ دیا ہے

مزید : علاقائی