شمالی چھاؤنی، نومولود کی نعش برآمد

شمالی چھاؤنی، نومولود کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں نامعلوم خاتون نومولود کو پھینک کرفرار ہو گئی۔ سب انسپکٹر ناصر امین کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر کی دیوار کے ساتھ ایک نومولود کی نعش پڑی تھی۔ راہ گیروں کی اطلاع پر نعش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی ہے۔
، تاہم اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ آیا نومولود کو کس عورت نے جنم دیا اور نہ ہی شناخت ہو سکی ہے۔

مزید :

علاقائی -