شیخوپورہ انٹرچینج پر کارروائی، 33کلو سے زائد افیون برآمد، 2 ملزم گرفتار

شیخوپورہ انٹرچینج پر کارروائی، 33کلو سے زائد افیون برآمد، 2 ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر)انٹی نارکوٹکس فورس نے مخبر کی اطلاع پر شیخوپورہ انٹرچینج پر کاروائی کر کے گاڑی کے مختلف خانوں میں چھائی گئی 33کلو سے زائد افیون برآمد کر کے خیبرایجنسی کے رہائشی عثمان غنی اور پشاور کے رہائشی محمد طاہر کو گرفتار کر لیا ۔

مزید : علاقائی