لوہاری گیٹ : اشتہاری منشیات فروش گرفتار

لوہاری گیٹ : اشتہاری منشیات فروش گرفتار

لا ہور (خبرنگا)لو ہا ری گیٹ پو لیس نے بد نا م زما نہ منشیات فروش اشتہاری ملزم مون گجر کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمکی گرفتاری تھانہ لوہاری پولیس کے ہاتھوں عمل میںآئی ہے۔ جس کے بارے میں ایس ایچ او لو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن کاکہناہے کہ گرفتارکیاجانے والاملزم مون گجرپولیس کومنشیات کے متعددمقدمات میں مطلوب تھاجوعدمگرفتاری کی وجہ سے اشتہاری ہوچکاتھا۔

مزید : علاقائی