فیکٹری ایریا،نویں جماعت کاطا لبعلم اغوا

فیکٹری ایریا،نویں جماعت کاطا لبعلم اغوا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا ر الحکومت بچو ں کے اغواء کا سلسلہ رو ک نہ سکا ۔ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں 9ویں جماعت کے طا لبعلم کو نا معلوم افرا د نے اغواء کر لیا ۔پو لیس نے مغوی طالبعلم کے والد کی مد عیت میں اغواء کی د فعا ت کے تحت مقد مہ نمبر 1456\17در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

بتا یا گیا ہے کہ فیکٹر ی ایریا کا ر ہا ئشی محنت کش عبد االلہ کا 12سالہ بیٹافیصل 2اگست کو گھر سے اکیڈمی پڑھنے کی خاطر باہرگیا اور پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔پو لیس نے واقعہ کی رپورٹ در ج کر لی لیکن دو ہفتے گزرنے کے باوجود بھی بچے کا سرا غ نہ ملنے پر پو لیس نے گزشتہ روز نا معلوم افرا د کے خلا ف اغواء کا مقد مہ در ج کر لیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مقد مہ کی تفتیش جا ر ی ہے جلدحقائق واضح ہو جائیں گے۔

مزید : علاقائی