جعلی آفس کارڈ بنا کر ایئر پورٹ پر ڈیوٹی کرنے والا نوجوان گرفتار

جعلی آفس کارڈ بنا کر ایئر پورٹ پر ڈیوٹی کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور(خبرنگار) اے ایس ایف نے ایئر پورٹ سے جعلی آفس کارڈ بنا کر ڈیوٹی کرنے والے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم نے جعلی طریقہ سے دفتر کارڈ بنا رکھا تھا اور عرصہ دراز سے ڈیوٹی کر رہا تھا۔

مزید : علاقائی