نواز شریف سے مریم اورنگزیب اور پرویز رشید کی ملاقات

نواز شریف سے مریم اورنگزیب اور پرویز رشید کی ملاقات

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی کے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل بارے بھی گفتگو ہوئی ۔

نوازشریف

مزید : صفحہ اول