عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کی پہلی بار لاہور آمد

عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کی پہلی بار لاہور آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم بننے کے بعد شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ۔ ان کی لاہور آمد کے موقع پر اولڈ ائیرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

مزید :

صفحہ اول -